پاکستانتازہ ترین

آسمان گرا نہ زمین پھٹی، شیطان صفت باپ اپنی حقیقی بیٹی سے شیطانی کھیل کھیلتا رہا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) آسمان گرا نہ زمین پھٹی۔شیطان صفت باپ اپنی حقیقی بیٹی سے شیطانی کھیل کھیلتا رہا۔پتہ چلنے پربیٹی کی نانی کی رپورٹ پر تھانہ صدر میں مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں دینا ناتھ میں پانچ بچوں کا باپ جمال دین کافی عرصہ سے اپنی حقیقی بیٹی پندرہ سالہ جمیلہ سے شیطانی کھیل کھیلتا رہا۔گزشتہ روز بھی وہ یہی شیطانی کھیل کھیل رہا تھاکہ جمیلہ کی نانی زبیدہ نے دیکھ لیا ۔ نانی زبیدہ کی درخواست پر تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ نمبر 398/17 درج کرا دیا۔باپ کو حراست میں لیکر پولیس نے مزید قانونی کاروائی شروع کردی ہے

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو: ایس ایچ اوتھانہ سٹی کا علاقہ بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker