پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کا خواتین کے عالمی دن پر مادرملت فاطمہ جناح کو خراج عقیدت

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ۔ وزیراعظم کا خواتین کے عالمی دن پر فاطمہ جناح کو خراج عقیدت۔کہتے ہیں پاکستان کی جدوجہد میں فاطمہ جناح قائد اعظم کے ساتھ کھڑی رہیں۔ ملک کی ترقی میں خواتین کو بھی کردار ادا کرنا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے خواتین کےعالمی دن پر محترمہ فاطمہ جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جدوجہد میں فاطمہ جناح قائداعظم کے ساتھ کھڑی رہیں۔ وزیراعظم پاکستان نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ ملک کی ترقی کے لیے خواتین کوبھی کردارادا کرنا ہے، خواتین کو محفوظ، سازگارماحول فراہم کرنے کےعزم کودہراتے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button