پاکستانتازہ ترین

سندھ ،بلوچستان میں 14اگست کے دن دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

ڈیرہ مرادجمالی (نمائندہ پاک نیوز لائیو)سند ھ ،بلوچستان میں 14اگست کے دن دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ۔ ایف سی کی کاروائی بھاری تعداد میں جدید اسلحہ برآمد سندھ ،بلوچستان کے قریبی ضلع جعفرآباد گند اخہ کے علا قے ایف سی کی کاروائی بھاری تعد اد اسلحہ بر آمد دودہشت گر د گر فتار ۔گند اخہ کے علاقے سے خفیہ اطلا ع ملتے ہی رات کی تا ریخی میں گو ٹھ فیض محمد میں ایف سی نے کاروائی کی ۔کاروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ کے2 دہشت گر د گرفتار سرچ آپریشن کے دوران بھار ی تعد اد میں جدید اسلحہ برآمد جن میں 8رکٹ لا نچر ،چار اایل ایم جی ۹ گو لے چار کومونیشن ،گیار ہ میگزین ، تین شرٹ گن ،۱ ٹی ٹی پسٹل ، پانچ باردی سر نگ ،، کلاشن کوف ، سمیت سینکڑو ں گو لیا ں بر آمد کر لی گرفتار ہو نے والے دہشت گرد وں کو مذید تفتیش کے لئے نا معلو م مقا م پر منتقل کر کردیا ہے اس موقع پرکر نل بر کت اللہ نے میڈیا کے سامنے اسلحہ دیکھاتے ہو ئے کہا کہ ایف سی کو خفیہ اطلا ع ملی تھی گو ٹھ فیض محمد میں جعفرآباد کی تحصیل گند اخہ میں دہشت گر دی کے لئے پلا ن بنا یا جا رہا تھا ۔ جس پر ایف سی نے علاقے کو گھیرا کر کے دو دہشت گر د کو گر فتار کر کے تفیش کے لئے نامعلو م مقا م پر شفٹ کر دیا گیا تا کہ مز ید تفش کی جا سکے ۔ مز ید تفیش ایف سی کر رہی رہے

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا بارایسوسی ایشن کے نومنتخب جنرل سیکرٹری کی جانب سے وکلاء برادری، سماجی و سیاسی شخصیات کے اعزاز میں عشائیہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker