پاکستانتازہ ترین

فہمیدہ مرزا چھٹی سارک اسپیکرز کانفرنس کی چیئرپرسن منتخب

اسلام آباد(بیوروچیف)اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کو چھٹی سارک اسپیکرز کانفرنس کی چیئرپرسن منتخب کر لیا گیا۔ سارک ممالک کے قانون ساز اسمبلیوں کےا سپیکرز نے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤ س کا دورہ کیا اور بند کمرہ اجلاس میں باہمی امور پر بات چیت کی۔ بھارت کی اسپیکر میرا کمارنے چھٹی سارک اسپیکرز کانفرنس کی چیئرپرسن کے لئے فہمیدہ مرزا کا نام پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظوری کرلیا گیا ۔اس سے قبل مقامی ہوٹل میں ہونے والی کانفرنس میں ای پار لیمنٹ اور اعلیٰ عدلیہ کی تقرری میں پارلیمنٹ کے کردار پر بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر کی افغان صدر سے ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker