پاکستانتازہ ترین

پاکستان اورترکی مشکل کی ہرگھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ رہے،فہمیدہ مرزا

اسلام آباد(بیوروچیف) اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ترکی کو ترقی کی راہ پر ڈالنے میں ترک وزیر اعظم نے اہم کردار ادا کیا۔ترکی کی سندھ اور خیبر پختونخوا میں امدادی کارروائیاں قابل تعریف ہیں۔ترک وزیر اعظم کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر اپنے استقبالیہ کلمات میں فہمیدہ مرزا نے ترک وزیراعظم طیب اردگان اور ان کے وفد کا خیر مقدم کیا،انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی مشکل کی ہر گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ رہے، ترک وزیر اعظم کی قیادت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ترکی کو ترقی کی راہ پر ڈالنے میں ترک وزیر اعظم نے اہم کردار ادا کیا۔ترکی کی سندھ اور خیبر پختونخوا میں امدادی کارروائیاں قابل تعریف ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button