پاکستانتازہ ترین

فہمیدہ مرزا قومی اسمبلی کے اجلاس سے حلف نہیں اٹھا سکیں گی، ذرائع

Fehmida_Mirzaاسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا حالیہ عام انتخابات میں کامیابی کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے حلف نہیں اٹھا سکیں گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا قومی اسمبلی کے اجلاس میں کامیاب ہونے والے اراکین اسمبلی سے حلف لیں گی اور وہ خود نو متخب سپیکر سے رکن قومی اسمبلی کا حلف لیں گی۔ ذرائع نے بتایا یہ بھی عین ممکن ہے کہ سپیکر اراکین اسمبلی سے حلف لیتے ہوئے خود بھی حلف لے لیں۔ لیکن یہ پریکٹس ایوان میں رہی نہیں ہے زیادہ تر امکان یہی ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نو منتخب سپیکر سے اپنے عہدے کا حلف لیں گی۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیوب ویلوں کیلیے فلیٹ ریٹ بحال ہونے تک کسان ٹیوب ویلوں کے بل ادا کرنا بند کردیں,صدرکسان بورڈ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker