پاکستانتازہ ترین

FIAگوادر کی شاندار کارکردگی قومی شناختی کارڈہونے کے باوجود مسافر وں کو بس سےاتااردیا

گوادر(پ ر) ایف آئی گوادر کی شاندار کارکردگی جمعہ و ہفتہ کی درمیانی شب کراچی سے گوادر آنے والی المتاز کوچ BSA-520 نلینٹ سے 33 کلو میٹر دور پسنی کی طرف ایف آئی اے گوادر کے اہلکاروں نے کوچ کو روک کر 20 مسافروں کو اتار لیا 11 مسافر بس میں دوبارہ بیٹھ گئے جب کے پشتو پنجابی بولنے والے 9 مسافر وں کو اہلکار کہنے لگ ہے ہمیں پیسے دو ورنہ اپنے ساتھ لے جائنیگے بعدازا بس ڈراہیور نے ایف آئی اے اہلکاروں سے مک مکا کر کے مسافروں کی جان چھوڑ وائی دوسری جانب مسافروں کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے ملک میں جرمانہ اور سزا دینے کی بات کرتے ہے ہم اپنے شہر سے گوادر روز گار کے حصول رزق کمانے آتے ہیں ہمارے پاس قومیشنا ختی کارڈ ہونے کے باوجود ہمیں بسووں سے اتار کر بند کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے جب کے قانون کے مطابق غیرقانونی طور پر ایران باڈر کراس کر کے ایران جانے والے افراد کو ایرانی فورس گرفتار کر کے ایرانی قانون کے مطابق لیویز فورس کے حوالے کرتے ہے دوسری جانب ایف آئی اے گوادر دوسرے شہروں سے آنے والے مزدوروں کو گوادر جیونی پسنی کے مختلف علاقوں میں روک ایف آئی ا ے حکام کاکہناکہ بلوچستان کے حالات خراب ہے مسافروں کا کہناہے ہم سے باری رشوت وصول کرنے بعد بلوچستان کے حالات ٹھیک ہوجاتے ہے

یہ بھی پڑھیں  سرگودھا،یڈیشنل سیشن جج کے حکم پر پولیس نے سات سالہ مغوی بچی برآمد کرلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker