تازہ ترینعلاقائی

محکمہ واپڈا چنیوٹ سب ڈویژن نمبر3کا ستایا ہوا شہری ایف آئی اے کے پاس جا پہنچا

چنیوٹ (نامہ نگار)محکمہ واپڈا چنیوٹ سب ڈویژن نمبر3کا ستایا ہوا شہری ایف آئی اے کے پاس جا پہنچا چنیوٹ سب ڈویژن نمبر3ٹاسک فورس ٹیم کے عارف ہرل نے ٹھٹھہ کانجواں کے رہائشی عبدالماجد کو شدید پریشان کر رکھا تھا اور بھاری رشوت کیلئے دباؤ ڈال رہا تھا جس ر دل برداشتہ ہوتے ہوئے عبدالماجد نے ایف آئی اے کو درخواست دیتے ہوئے مذکورہ واپڈا ملازم کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔شہریوں نے محکمہ واپڈا میں چھپی کالی بھیڑوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  لانگ مارچ میں 25 ہزارسے زیادہ لوگ نہیں۔رحمان ملک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker