بین الاقوامیتازہ ترین

یوکرائن،روس کے حامیوں اور حکومت ہمنواؤں میں شدید جھڑپیں

کیف(مانیٹرنگ سیل)  یوکرین کے مشرقی علاقہ میں روس کے حامیوں اورحکومت کے ہمنواؤں میں زبردست جھڑپ ہوگئی، پولیس بیچ بچاؤ ہی کرتی رہ گئی۔ مشرقی یوکرین میں روس کے حمایت یافتہ افراد نے ایک سرکاری عمارت پر قبضہ کیلئے پیش رفت کی تو حکومت کے حامی آڑے آگئے، جھڑپ شروع ہوگئی تو درمیان میں پولیس آگئی اور تصادم روکنے کی بھرپور کوشش کرتی رہی۔ تاہم جھڑپوں میں انڈوں اور ڈنڈوں کا بھرپور استعمال ہوا۔ کئی افراد دست و گریبان بھی ہوئے۔ پولیس نے متعدد افراد حراست میں لیکر کچھ دیر بعد چھوڑ دئیے۔

یہ بھی پڑھیں  پیر محمد علا ئوالدین صدیقی نے اسلام کی تبلیغ و ترویج کےلیے ساری زندگی وقف کررکھی تھی ، تعزیتی ریفرنس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker