تازہ ترینعلاقائی

دھکڑانوالی:مخالف دھڑوں میں شدید فائرنگ،لوگ بھروں میں بند ہوگئے

دھکڑانوالی(محمد بلال احمد بٹ)مخالف دھڑوں میں شدید فائرنگ،لوگ بھروں میں بند ہو گئے،تفصیلات کے مطابق گاؤں دھکڑانوالی میں کسانہ برادری کے دو دھڑوں میں ویر اور مقدمہ بازی کے نتیجے میں گذشتہ رات چوہدری محمد اصغر صدام اور چوہدری خالد مہندی دھڑے کے 22افراد نے ایک دوسرے پر شدید فائرنگ کی،تھن گھنٹے جاری رہنے والی فائرنگ کے دوران اہل دیہ گھروں میں بند ہو گئے،اطلاع ملنے پر سب انسپکٹر محمد اشرف ملہی کی قیادت میں پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی اورمحمد اصغر صدام اورخالد مہندی سمیت دونوں دھڑوں کے بائیس افراد کے خلاف149,148,324ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

یہ بھی پڑھیں  برطانیہ آل پارٹیزمشترکہ اعلامیہ،روہنگیا مسلم کمیونٹی سے اظہاریکجہتی کے لیے21 جون کواحتجاجی مظاہرہ کااعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker