پاکستانتازہ ترین

ایم اے جناح روڈ پر مجلس وحدت کامظاہرہ،دو پولیس موبائل نذر آتش

کراچی(مانیٹرنگ سیل) گستاخانہ فلم کیخلاف مجلس وحدت المسلمین کے کارکنوں نے اتوار کی شام ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کیا۔اس موقع پر مشتعل مظاہرین نے 2 پولیس موبائل کو آگ لگا دی۔احتجاج میں مجلس وحدت المسلمین ،امامیہ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے کارکناننمائش چورنگی پراحتجاج کے دوران امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔جبکہ نمائش چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔پولیس اور انتظامیہ صورتحال کوکنٹرول کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  مشرف کے کل عدالت میں آنے کے امکانات ففٹی ففٹی ہیں، قصوری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker