تازہ ترینفن فنکار

پریانکا چوپڑا کی فلم”دیوانہ میں دیوانہ“کل ریلیز ہوگی

imagesممبئی(نمائندہ شوبز) این جی ٹی…بالی ووڈ کی پگی چاپس پریانکا چوپڑا کی چار سال تک ڈبہ بند رہنے والی فلم "دیوانہ میں دیوانہ”کل سینما گھروں کی زینت بنائی جارہی ہے۔ہدایتکار کے سی بوکاڈیا کی اس فلم میں پریانکا کیساتھ معروف کامیڈی اداکار گوندا بحیثیت ہیرو جلوہ گر ہوئے ہیں۔پریانکا اور گوندا کیساتھ پریم چوپڑا،قدیر خان،جانی لیور اور شکتی کپور جیسے نمایاں اداکار لیے اس فلم کا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔دیوانہ میں دیوانہ نامی اس فلم کو کل4جنوری کو نئے ٹائٹل”پیار جھکتا نہیں”کیساتھ سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ چار سال قبل تیار کی گئی اس فلم کو اب ریلیز کرنے کا مقصد گوندا کے ختم ہوتے فلمی کیرےئر کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرنا ہے

یہ بھی پڑھیں  پیٹرول بحران

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker