تازہ ترینفن فنکار

پاکستان میں پہلی مرتبہ کھیلوں پر فلم بنانے کااعلان

لاہور(نمائندہ شو بز)پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کھیلوں پر ’میں ہوں شاہد آفریدی‘فلم بنائی جائے گی۔فلم کے پروڈیوسر ہمایوں سعید اور شہزاد نصیب ہیں۔ ہمایوں سعید نے بتایا کہ یہ پاکستان میں پہلی رتبہ ہوا ہے کہ کھیلوں کے حوالے سے فلم پاکستان میں ہی شوٹ ہو۔ اس فلم میں ان نوجوانوں کے بارے میں بتایا گیا ہے جو کہ اپنا مستقبل کھیلوں میں تلاش کرتے ہیں۔ اس فلم کی کہانی ایک بچے کے گرد گھومتی ہے جو کرکٹر بننے کےلئے سخت محنت کرنا ہے۔ اس فلم میں نوجوان کھلاڑیوں کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ وہ کھیل میں اپنے جذبہ کی طرف ہی توجہ دیں نہ کے سکینڈلز میں گھرے رہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!