پاکستانتازہ ترینفوٹو گیلری

اسلام مخالف فلم، پاکستان بھر میں احتجاج


پاکستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ دو دنوں سے اسلام مخالف فلم کے خلاف احتجاج جاری ہیں۔ پاکستان کے شہر راؤلپنڈی میں امریکہ کے خلاف احتجاج کرتےمظاہرین۔

اسلام آباد میں بڑی تعداد میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کے گولے پھینکے۔ اس تصویر میں ایک شخص پولیس پر آنسو گیس کا گولہ داغتے ہوئے دیکھا جا سکتاہے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:نواحی گاؤں بلوکی میں پانچ افراد نے زمیندارکےملازم کواغواکرلیا


اسلام آباد میں مشتعل ہجوم کو منتشر کرتے ہوئے وہاں کی پولیس۔ اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی ہے وہیں پشاور میں مشتعل مظاہریں نے سنیما گھروں کو نذر آتش کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  دہشت گرد امریکہ اور مسلم امہ


اسلام آباد میں مظاہرین نے امریکہ کے خالف نعرے لگائے اور فلم پر پابندی کا مطالبہ کیا۔ اسلام آباد میں مظاہرین کو قابو کرنا پولیس کے لیے بھی مشکل ہوگیا تھا۔


راولپنڈی کی ایک ے اہم شاہارہ پر مظاہرین جمع ہوگئے اور امریکہ مخالف نعرے بلند کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں  خوبصورت وادی کالام حکومتی توجہ کی منتظر ہے


اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج میں مشتعل مظاہرین نے گاڑیوں کے شیشے توڑے اور پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔


مشتعل مظاہرین نے امریکہ کا پرچم کو نذر آتش کرکے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker