پاکستانتازہ ترین

نگران وزیراعظم کا نام فائنل کر لئے ہیں جو کل بتا دیں گے،چوہدری نثار

nisar ali khanاسلام آباد(بیوروچیف)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لئے گزشتہ 4 ماہ سے ہوم ورک کر رہے ہیں، نام فائنل کر لئے ہیں جو کل بتا دیں گے اور اس ضمن میں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بشمول تحریک انصاف تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات نہیں کر رہی، ہم ایسے مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے۔ قومی اور صوبائی اسمبلیاں ایک ہی دن تحلیل ہونی چاہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button