تازہ ترینعلاقائی

فیصل آباد : پاورلومز فیکٹری میں آگ لگ گئی

فیصل آباد(بیورو رپورٹ) جھنگ روڈ پرپاورلومزفیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی،تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع مو صول نہیں ہوئی۔
جیو نیوز کے مطابق فیکٹری  میں لگنے والی آگ سے علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے ،فائربریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگنے سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں  کینٹ بورد ٹیکسلا نےکا ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker