پاکستانتازہ ترین

لاہور :گورومانگٹ روڈ پرآئل ٹینک اور پیٹرول پمپ پر شدید آتشزدگی

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور کے گلبرگ کے علاقہ گرومانگٹ روڈ پر واقع ایک پیٹرول پمپ پر خوفناک آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول پمپ پر موجو آئل ٹینک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اس کے نتیجے میں اس نے پورے پیٹرول پمپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ اس قدر شدید ہے جس کے شعلے آسمان کو چھونے لگے اور بجلی کی تاروں سے دھماکہ ہوا جس سے پورے علاقے میں بجلی منقطع ہوگئی، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔  ریسکیو 1122 کے گاڑیاں آگ بجانے میں مصروف ہیں

یہ بھی پڑھیں  نارووال:سلطان الشعرانےلاکھوںافراد کو واصفِ شان رسالت بنایا،پیر تبسم اویسی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker