تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال: پسٹل سے اچانک گو لی چلنے کے باعث ایلیٹ پو لیس کا اہلکار شدید زخمی

ساہیوال (بیو رو رپورٹ) پسٹل سے اچانک گو لی چلنے کے باعث ایلیٹ پو لیس کا اہلکار شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق ایلیٹ پو لیس کا اہلکار دیگر اہلکاروں کے ہمراہ ہائی سیکیورٹی جیل کے شمالی گیٹ پر ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا کہ اس کے پسٹل کے چیمبر میں پھنسی ہوئی گو لی اچانک چل گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker