تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:جائیداد کاتنازعہ، چھوٹےنے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

fireڈسکہ(نامہ نگار) جائیداد کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا تفصیل کے مطابق ڈسکہ کے نواحی علاقہ یونس آباد کے رہائشی محمد بشیر شیخ کے بیٹے محمد الیاس شیخ کا اپنے چھوٹے بھائی سجاد شیخ کے ساتھ جائیداد کے لین دین پر تنازعہ تھا کے درمیان گزشتہ روز معمولی جھگڑا ہوا جس پرشجاد شیخ نے مشتعل ہو کرفائرنگ کر کے اپنے بڑے بھائی الیاس شیخ کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا مقتول دو بچوں کا باپ تھا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش کوقبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال ڈسکہ پہنچادیا سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button