تازہ ترینعلاقائی

بادامی باغ میں دو گروپو ں میں تصادم ، 6افراد زخمی

لاہور (نمائندہ خصوصی )لاری اڈا کے قریب بادامی باغ میں دومتحارب گروپو ں میں تصاد م کے دوران فائرنگ سے 6افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ ریسکیو حکام نے زخمیوں کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ، پولیس حکام کے مطابق زخمیوں میں محمد اصغر ، بابا کالا ، حافظ اللہ یار اور دیگر شامل ہیں ۔ایس پی سٹی نے میڈیا کو بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ ذاتی رنجش کی بناپر پیش آیا،ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  قانون دان اورقانون شکنی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker