علاقائی

سرگودھا:شادی کی تقریب میں اندھادھند فائرنگ دوافرادزخمی

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾شادی کی تقریب میں اندھا دھند فائرنگ دو افرادزخمی ‘فائرنگ کرنیوالے چار افرادگرفتار ‘ایک فرار ‘جھال چکیاں کے علاقہ چک نمبر 75شمالی میں جاری شادی کی تقریب میں چند افراد اندھا دھند ہوائی فائرنگ کررہے تھے جس کی زد میں آکر بہادر علی اور عدیل شدید زخمی ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی تھانہ جھال چکیاں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے احمد حیات ‘غلام حسین ‘ظفر اور ارشد کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزم سلیمان موقع سے فرار ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button