پاکستانتازہ ترین

گیلانی کو سزا ہونے پرخاندان پریشان نہیں: فضا گیلانی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی صاحبزای فضہ گیلانی کا کہنا ہے کہ توہین عدالت کیس میں یوسف رضا گیلانی کو سزا ہونے پران کے خاندان کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ۔۔بہبودخواتین کی خیرسگالی سفیر فضہ گیلانی نے ماوں کے عالمی دن کے موقع پر دارالکفالہ لاہور کا دورہ کیا ۔۔۔ اور خواتین میں تحائف تقسیم کئے ۔۔۔ اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ۔۔۔ فضہ گیلانی کا کہنا تھا کہ ۔۔۔ ان کا خاندان خدمت کی سیاست پر یقین رکھتا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button