اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کی ریڈ زون روانگی کے بعد مارچ میں شامل خواتین کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی۔ یاد رہے کہ عمران خان کی جانب سے کچھ دیر قبل ہی پارلیمنٹ ہاو¿س کی جانب روانہ ہونے کا اعلان کیا گیا تھا اور اس موقع پر انہوں نے پولیس کو مخاطب کر کے وزیراعظم نواز شریف کے احکامات نہ ماننے کی درخواست بھی کی تھی۔
یہ بھی پڑھیے :
تیسرا ٹیسٹ:پاکستان اپنی پہلی اننگز میں226رنز بناکر آؤٹ
جولائی 8, 2012