پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی،اسلام آباد میں شدید دھند پروازیں متاثر، چترال میں سیاح اورمقامی افراد پھنس گئے

fogاسلام آباد(بیورو رپورٹ) راولپنڈی اسلام آباد میں بدھ کے روز شدید دھند کے باعث پروازیں بری طرح متاثر ہوئیں جبکہ چترال میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے سیاح ا ور مقامی لوگ گزشتہ تین روز سے پرواز کی اڑان کے منتظر ہیں پی کے 661 جسے چترال سے اسلام آباد میں آنا تھا دوسرے روز بھی منسوخ کردی گئی جبکہ گلگت اور سکردو جانے والی پروازوں میں بھی منسوخ کی گئی ہیں شدید دھند کے باعث دوبئی ایمسٹرڈیم ( ہالینڈ ) کویت سے اسلام آباد آنے والی پروازیں تاخیر کا سبب بنی جبکہ کراچی لاہور سے آنے والی پی آئی اے ، ایئر بلیو اور اتحاد ائر لائن کی پروازیں بھی تاخیر کے ساتھ اسلام آباد پہنچی جس کے باعث ائرپورٹ پر موجود مسافروں کے رشتہ داروں نے شدید سردی میں سخت مشکلات کا شکار ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button