پاکستانتازہ ترین

کرونا وائرس، وزیراعلیٰ پنجاب کا آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز) کرونا وائرس کے سبب وزیراعلیٰ پنجاب نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا صوبائی حکومت فوج بلانے کیلئے باقاعدہ درخواست بھجوائے گی. وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں‌ عوام کو تنہا نہیں‌ چھوڑیں‌ گے۔

یہ بھی پڑھیں  جھنگ:صحافی ہمارے معاشرے کی آنکھیں ہیں جو غریب عوام کی آواز بلند کرتے ہیں، صائمہ امیرخان

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker