تازہ ترینعلاقائی

گھوٹکی : زہریلا کھانا کھانے سے 4 بچے جاں بحق

گھوٹکی(مانیٹرنگ سیل) گھوٹکی میں زہریلا کھانا کھانے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے، ایک بچی کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعہ تحصیل ڈھرکی کے نواحی گاؤں ہاشم بھٹو میں پیش آیا، لواحقین کے مطابق گھر کے تمام افراد کھیتوں میں کام پر گئے ہوئے تھے، بچوں نے کھیل کے دوران زرعی اودیات گھر میں موجود کھانے میں ملا کر کھالی، جس کے باعث 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں متاثر ایک بچی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، بچوں کی عمریں 3 سے 5 سال کے درمیان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بلدیاتی الیکشن 2015 ء تحصیل چونیاں کے پریزائڈنگ اور اسسٹنٹ پریزائڈنگ آفیسران کی ٹریننگ گورنمنٹ کالج آف کامرس چونیاں میں جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker