علاقائی

حاصلپور:بلاگ آفیسر ذوالفقار بلوچ کاجنگلات کی لکڑی چوری پر103585 روپے جرمانہ وصول

حاصل پور ( چیف رپورٹر)محکمہ جنگلات قائم پور کے بلاک آفیسر ذوالفقار بلوچ نے دوارن چیکنگ سرکاری لکٹری  چوری کرنے پر محمد نواز۔ منظور احمد ۔ محمد عاشق۔ محمد نواز۔ فلک شیر۔مختار احمد۔بشیر احمد،محمد ریاض۔ محمد اکرم۔غلام حسین۔ ذالفقار علی۔محمد رمضان۔زاہد بشیر۔محمد اقبال۔فیض محمد اور سجاد احمد کو103585 روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔ جبکہ فارسٹ گارڈ چوہدری عدنان قائم کینال مائز سے سرکاری لکڑی مالیتی985000 روپے چوری کرنے پر موضع ابلانی کے چن شاہ۔محمد رمضان۔ظفر شاہ۔دلشاد احمد خضرحیات۔محمد امین ۔بشیر احمداور نذیر احمد کے خلاف تھانہ قائم پور میں مقدمہ درج کروادیا۔

یہ بھی پڑھیں  شیطان صفت درندےکی ڈھلواں کی دس سالہ گونگی بہری لڑکی سے زیادتی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker