پاکستانتازہ ترین

پاکستانی دفترخارجہ کے قریب کارپارکنگ میں دھماکا

اسلام آباد(بیوروچیف)  پاکستانی دفتر خارجہ کے قریب کار پارکنگ میں کھانے کے کیبن میں دھماکا ہوا جس سے ریڈ زون میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ دفتر خارجہ کی کار پارکنگ میں موجود کھانے کے اسٹال کے کیبن میں ہوا۔ دھماکے کی وجہ کیبن میں موجود ڈیڑ سے دو کلو کے گیس سلنڈر کے اچانک پھٹنے جانے سے ہوا۔ دھماکے کے فوری بعد تھانہ سیکٹریٹ کی پولیس جائے واقع پر پہنچ گئی اور پارکنگ ائیریا کو چاروں اطراف سے سیل کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ دھماکے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:سینئر صحافی سے ڈاکٹر کے ناروا سلوک کے خلاف ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس کے صحافی احتجاج کررہے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker