تازہ ترینعلاقائی

سابق ایم پی اے رائے میاں خاں کی سالانہ برسی کی تقریب سات اپریل کواوکاڑہ میں منعقد ہو گی

 

اوکاڑہ (محمد مظہررشید چودھری سے)سابق ایم پی اے رائے میاں خاں کی سالانہ برسی کی تقریب سات اپریل کواوکاڑہ میں منعقد ہو گی تفصیلات کے مطابق معروف سیاسی سماجی شخصیت رائے فیصل خاں کھرل کے والدسابق ایم پی اے میاں خاں کی سالانہ برسی انکے آبائی گاوں وآں بلھا موضع مردانی میں منا ئی جا ئیگی ، رائے میاں خاں کھرل تحریک انقلاب راوی تھے انہوں نے کھرل برادری کو سیاسی طور پر بیدار کیا اور پہلے کھرل ایم پی اے ہو نے کا اعزاز حاصل کیا،رائے میاں خاں کھرل کے فرزند رائے فیصل میاں خاں نے صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس محمد مظہررشید چودھری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رائے میاں خاں کھرل ایک تحریک کا نام ہے جو 40سال بعد بھی علاقہ کے عوام کے دلو ں میں زند ہ ہے ، میرے والد نے تعمیری سیاست کی جس کی وجہ سے آج بھی لو گ رائے میاں خاں کو یاد کر تے ہیں ، میں کو شش کر وں گا کا اپنے والد کے مطابق سیا ست کر وں تا کہ ان کا نام ہمیشہ زند ہ رہے *

یہ بھی پڑھیں  امریکی پابندی اور کشمیرمیں مسلح جدوجہد کے خاتمے پر اتفاق!

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker