پاکستانتازہ ترین

پی پی سرگرم رہنما فوزیہ وہاب سخت علیل، آئی سی یو منتقل

کراچی(نامہ نگار )  پیپلزپارٹی کی سرگرم رہ نما اور سابق وزیر اطلاعات فوزیہ وہاب کو اچانک طبعیت خراب ہونے کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فوزیہ وہاب کی حالت تشویش ناک ہے اور وہ کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہیں۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ پہلے وہ سرجری کے مرحلے سے بھی گزری ہے۔ اہلخانہ سے لوگوں کو دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button