پاکستانتازہ ترین

پاکستانیوں سے رقم بٹورنے والا کینیڈین شہری امریکہ میں پکڑاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) امریکہ میں دھوکے سے پاکستانیوں سے رقم بٹورنے والے سید قیصر کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں کو لوٹنے والا کینیڈین شہری سید قیصر امریکہ میں غیرقانونی طورپر رہائش پذیر تھاتاہم گرفتاری اور فراڈ کی مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: پرامن معاشرے کے قیام کے لیے وکلاء اپنا کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں . چوہدری سفیان نصیر ایڈووکیٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker