پاکستانتازہ ترین

فروٹ بائیکاٹ: کراچی میں اہم پھلوں کی قیمتیں گرگئیں

کراچی(نامہ نگار) شہر قائد میں پھل مہنگا ہونے پر عوام نے بائیکاٹ کردیا جس پر منافع خور گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ وائس چیئرمین مارکیٹ کمیٹی آصف احمد نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کاروبار تو معمول کے مطابق ہوا لیکن کیلے، آڑو اور خوبائی کی قیمت پانچ سے دس فیصد گرگئی۔ کراچی کے علاوہ ملک کے دیگر شہروں میں بھی عوام نے مہنگے پھلوں کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔ تین دن کی یہ مہم اتوار تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں  چوہدری شجاعت حسین نے مشاہد حسین سید کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرکے عہدے سے ہٹا دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker