پاکستانتازہ ترین

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز)ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،فیٹف اجلاس میں پاکستان کو جون اہداف حاصل کرنے کا وقت دیا گیا۔ایف اے ٹی ایف نے کہاہے کہ 27 میں سے 26 نکات پر پاکستان نے کام کر لیا ہے،آئندہ پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ جون میں لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button