پاکستانتازہ ترین

فنکشنل لیگ نے بھی دہری شہریت کے بل کی مخالفت کردی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)حکومتی اتحادی مسلم لیگ فنکشنل نے بھی دہری شہریت کے ترمیمی بل کی مخالفت کردی ہے ۔ فنکشنل لیگ کے رکن قومی اسمبلی جادم منگریو نے پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہرمیڈیا سے گفت گو میں کہاکہ ہمیں امپورٹڈ وزیراعظم نہیں چاہیئے، دہری شہریت کے حمایت میں تیار بل کی اسمبلی میں مخالفت کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker