تازہ ترینعلاقائی

چیچہ وطنی : مسافر ویگن کا گیس سیلنڈرپھٹ گیا

imagesچیچہ وطنی(نمائندہ ) پنجاب میں نئے گورنر کی نامزدگی نے صوبے کی سیاست میں ہلچل پیداکردی ہے۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف سن گن لینے لگے۔ مائیک کھلا ہونے کا پتہ چلنے پروزیراعلیٰ اور وزیرقانون فوراخاموش ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہاز شریف کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان کرنے گئے لیکن ذہن پنجاب کے گورنرکی نامزدگی کی خبروں میں گم تھا۔ لطیف کھوسہ کیوں جارہے ہیں اور مخدوم احمد محمود کِس لئے آ رہے ہیں۔ نیوزکانفرنس ختم ہوتے ہی وزیراعلیٰ نے ادھر ادھر دیکھ کر وزیر قانون رانا ثناء اللہ سے پوچھا احمد محمود کی کیا خبر ہے۔ راناثناء اللہ نے بھی اسی وقت وزیراعلیٰ کو سمجھانا شروع کردیا۔ گورنری کا منصب اور اس کیلئے لالچ کا ذکر کر ہی رہے تھے کہ انتظامیہ کواحساس ہوگیا۔ سرکاری افسر نے مائیک کھلے ہونے کا بتا کردونوں کوخاموش کرادیا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ یونیورسٹی میں سائنسی ماڈلز کی نمائش کا انعقاد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker