تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

انتہائی مختصر حجم کی ویڈیو گیم مشین

نیویارک(ڈیسک رپورٹر) ویڈیو گیم کی مشین اگر ہا تھ میں لے کر ویڈیو گیم کھیلا جا سکتے تو کیا با ت ہو ۔ ایک امریکی نو جو ان نے انتہائی مختصر حجم کی ایسی ویڈیو گیم مشین تیار کر لی ہے جس کی لمبائی اور چو ڑائی صرف چند انچ ہے جسے با آسا نی کہیں بھی رکھا جا سکتا ہے ۔ مختصر سی یہ مشین بھی خو د سے کئی گنا بڑی مشینوں سے کسی طر ح بھی کم نہیں اور اس پر بھی نہایت مزے سے ویڈیو گیم کھیلا جاسکتاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button