تازہ ترینکھیل

لندن اولمپکس : چین نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) ویمنز 10میٹرز ایئر رائفل میں چین کی سی لنگ ای نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ چین ہی کی ڈین یو نے کانسی اور پولینڈ کی سلیوا ڈوکا چکا نے چاندی کا تمغہ حا صل کیا ہے۔ اس کے علاوہ آج جاپان کے ہیرو آکی نے مینز جوڈو 60کلو گرام گیٹگری کے دوسرے راﺅنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سانگھڑ: سنجھورو بائی پاس پر پولیس مقابلہ۔ دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔اسلحہ برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker