علاقائی

سرگودھا:خطرناک اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے والا شخص گرفتار

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹ﴾ سنگین جرائم میں ملوث خطرناک اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے والا شخص گرفتار بتایا گیا ہے کہ موضع للیانی کے رہائشی محمد ارشد نے سنگین جرائم میں ملوث خطرناک اشتہاری ملزمان جاوید اور بشیر کو اپنے ڈیرہ پر پناہ دی اور سہولیات فراہم کی جس کی اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ کوٹمومن نے محمدا رشد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  سانگھڑ:غیرت کے نام پر حوا کی بیٹی کا شوہر کے ہاتھوں بہیمانہ قتل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker