علاقائی

وہاڑی:گل تبسم عرف ویری ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار،لاکھوں کا مال اورنقدی برآمد

وہاڑی﴿بیورو چیف ﴾ ڈی پی او وہاڑی کے خصو صی ٹا سک کامیاب گل تبسم عر ف و یری ڈ کیت گینگ سر غنہ سمیت گر فتار ،لا کھوں کا مال اور نقدی برآ مد ۔ تفصیل کے مطا بق وہاڑی کے گر دو نواح میں معروف گینگ جو کہ و یری گینگ کینام سے عوام کیلئے د ہشت بن چکا تھا ۔ ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی نےخصوصی ٹا سک پر اس خطر ناک ڈا کو گینگ کو گر فتار کر لیا اس گینگ کا سر غنہ گل تبسم عرف و یری شہر یوں اور د یہاتیوں کے جان و مال سے کھلو ن کی طر ح کھیل رہا تھا گز شتہ روز اس گینگ کے چار افرد گل تبسم عرف و یری۔ ر فیق عرف مہنگا ۔ عمرا ن جا نو ۔ شا ہد چمن لال ۔ کو گر فتار کر لیا اور ان کا ایک خطر ناک سا تھی اصغر عر فکھبا مفرور ہو گیا جو کہ دوسری گھنٹی ثا بت ہو سکتا ہے گر فتار ملز ما ن سے 11تولے طلا ئی ز یورات 2لا کھ رو پے نقدی 5مو با ئل فو ن 4عدد پسٹل مو قع پر برآ مد ہو ئے مز ید بھاری برآ مد گی متو قع ہے یہ ملز ما ن وہاڑی ۔ سمن آ باد ۔ ملتان ۔ گو جرانوا لہ ۔ لا ہور کے مختلف تھا نوں میں مطلوب تھے ان خطر ناک ڈا کو ئوں کو گر فتاری کے دورا ن ڈی ایس پی کی جا ن کو خطر ہ لا حق ہوا بال بال بچنے پر اہلِ علا قہ نے ڈی ایس پی مختار احمد جو ئیہ کی بہادری اور حکمتِ عملی کو سرا ہا ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا: کرپٹ حکمرانوں اور بد دیانت بیوروکریسی نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے، صدیق خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker