پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں2کےبجائے5دن صنعتوں کو گیس فراہم کی جائے،اپٹما

APTMA_lpic-0803آل پاکستان ٹیکسٹالزملز ایسویسی ایشن(مانیٹرینگ سیل) کے مرکزی رہنما گوہراعجاز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب میں دودن کی بجائے پانچ دن صنعتوں کو گیس کی سپلائی فراہم کی جائے۔ ایٹما آفس لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ان کہنا تھا کہ پنجاب کی صنعتوں سے ناانصافی کی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سردیوں میں گیس پریشر میں کمی کے باعث گیس شارٹیج ہوتی ہے لیکن گرمیوں میں سپلائی بحال ہونی چاہئے۔گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نے ان کے مطالبات پورے نہ کیے تو وہ عدالت کا دروازہ کھٹکٹائیں گے.

یہ بھی پڑھیں  نمازمیں شفاء ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker