پاکستانتازہ ترین

گیاری سیکٹر سے ایک اور شہید کا جسد خاکی برآمد

Gayariراولپنڈی(مانیٹرنگ سیل) گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دب کر شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے جسد خاکی کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق گیاری سیکٹرسے ایک اور شہید کا جسد خاکی برآمد ہوا ہے۔ جس کے بعد اب تک کل129شہداء کے جسد خاکی برآمد ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  یادداشت کی پروٹین دریافت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker