غزہ(ڈیسک رپورٹر) فلسطین اور اسرائیل میں جنگ بندی کا اعلان کردیا گیا۔ جنگ بندی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ جنگ بندی میں مصر نے خصوصی کردار اداکیا۔ ہلیری کلنٹن نے مصری وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔

You must be logged in to post a comment.