پاکستانتازہ ترین

صحافی رانا دلشاد کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے‘ غازی شاہد رضا علوی

gaziاسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آل پاکستان نیوز پیپرز اینڈ ایڈیٹرز فورم (APNEF) کے سینئر ممبر رانا دلشاد‘ چیف ایڈیڈیٹر روزنامہ ’’دلشاد‘‘ لاہور‘ اسلام آباد کے وزیر آباد میں بیہیمانہ قتل کی شدید مذمت اور احتجاج کرتے ہیں اور حکومت پنجاب سے اپیل کرتے ہیں کہ ان کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے ان خیالات کا اظہارچیف ایگزیکٹو غازی گروپ آف نیوز پیپرز‘چیئرمین ایکشن کمیٹی‘ آل پاکستان نیوز پیپرز اینڈ ایڈیٹرز فورم (APNEF)بانی و چیئرمین کالمسٹ کونسل آف پاکستان (CCP) غازی شاہد رضا علوی نے رانا دلشاد کے قتل کے بعد ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا‘ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں صحافیوں کا قتل عام بند ہونا چاہئے اور اگر 48 گھنٹوں کے اندر اندر رانا دلشاد کے قاتلوں کو گرفتار نہ کیا گیا تو APNEF ملک گیر احتجاج کرے گی

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ہسپتال میں کوالیفائڈ ڈاکٹرزاور بہترین مشینری موجود ہے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کلثوم سوشل سیکیورٹی ہسپتال ڈاکٹر طارق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker