پاکستانتازہ ترین

صدرِ مملکت کے خلاف غیر آئینی احکامات پر قرارداد مذمت منظور

اسلام آباد(پاک نیوز)قومی اسمبلی نے صدر مملکت کے خلاف غیر آئینی احکامات پر قرارداد مذمت منظور کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق جی ڈی اے نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف قرارداد کی مخالفت کردی، قرارداد محسن داوڑ نے پیش کی۔قرارداد کے مطابق صدر مملکت نے گورنر پنجاب کی تقرری کے معاملے میں غیر آئینی احکامات جاری کئے، صدر مملکت نے ایوان صدر کے دفتر کا غیر آئینی استعمال کیا ، یہ ایوان صدر مملکت کے غیر آئینی احکامات کی مذمت کرتا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!