پاکستان

اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، گیلانی

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔ ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے تو تصادم کی نوبت نہیں آئےگی۔ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ آئین اور قانون کے مطابق کام کررہا ہوں عدالت جاکر ثابت کیا کہ ہم عدلیہ کا احترام کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ جو فیصلے کرے گی ہم اس کے پابند ہوں گے اورعدلیہ بھی جو فیصلہ کرے گی ہم اس کا احترام کریں گے۔ ذوالفقار بھٹو نے آئین بنایا، ہم نے آئین کو بحال کیا۔

یہ بھی پڑھیں  ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے، سینیٹ انتخابات بارے فیصلہ بعد میں ہوگا: پی ڈی ایم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker