پاکستان

اجازت کےبغیرسرکاری ملازمین بیان نہیں دےسکتے،گیلانی

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر کمیشن کے روبرو اپنے جوابات جمع کرائے جو غیر آئینی ہے۔چینی ٹی وی کوانٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئین کی رو سےکسی بھی سرکاری ملازم کو اپنے بیانات داخل کرانے سے قبل مجاز اتھارٹی سے اجازت لینی ہوتی ہے لیکن آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی آ ئی ایس آئی شجاع پاشا نے اپنے جوابات میمو کمیشن کے روبرو مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر جمع کرائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  جڑانوالہ:پاکستان میں انقلاب لانے والا صرف ذوالفقارعلی بھٹو تھا: وزیراعظم پاکستان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker