پاکستانتازہ ترین

اے آروائی مقابلہ جیو، مبشرلقمان کی میرشکیل الرحمان کیخلاف درخواست منظور

mubasir luqmanلاہور(مانیٹرنگ سیل) لاہورہائیکورٹ نے اے آروائے نیوز کے اینکرمبشر لقمان کی جیو، جنگ گروپ کے میرشکیل الرحمان کے خلاف مقدمے کیلئے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔ اے آروائے نیوز کے مطابق مبشر لقمان نے لاہورہائیکورٹ میں دائردرخواست میں موقف اپنایاکہ اُنہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں ، جیواور جنگ کے میرشکیل الرحمان کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست دی تھی لیکن متعلقہ تھانہ مقدمہ درج نہیں کررہا۔ فاصل عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button