پاکستانتازہ ترین

گیاری سیکٹر سے مزید دو شہداء کے جسد خاکی برآمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)موسمیاتی حالات شدیدہونے کے باوجود گیاری سیکٹرمیں پاک فوج کے جوانوں کاآپریشن جاری ،مزیددوشہداء کے جسدخاکی برآمد کرلئے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اب تک گیاری سیکٹرسے نکالے گئےشہداء کے جسد خاکیوں کی تعداداکیاسی ہوگئی ہے۔ آپریشن میں تین سوجوان اورپچاس انجنیئرنگ سے متعلق اہلکارکام کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ گیاری سیکٹرکاواقعہ سات اپریل دوہزاربارہ کوپیش آیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم:اسٹیٹ لائف کے سیکٹر ہیڈ وسیم احمد غوری کو پروموشن لیٹر دے رہے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker