تازہ ترینعلاقائی

غریب کسان پریشان فوڈ انسپیکٹرکاکسانوں کوبار دانہ دینے سے انکار

گھوٹکی (نامہ نگار) غریب کسان پریشان فوڈ انسپیکٹرکا غریب کسانوں  کو خالی بوریاں دینے سے انکار فوڈانسپیکٹر خالی بوریاں(100سے80)روپے فی بوری ڈیلروں کوبیچ رہا ہے کسانوں کو خالی بوری نہ ملنے کی وجہ سے وہ حکومت کے قائم کردہ گلہ گودام کو گندم فروخت نہیں کر سکتے اور غریب کسان گندم جوکہ سرکاری ہے(1050)کے بجائے ڈیلروں کو (950)فی من دینے پر مجبور  غریب کسانوں کا کہناں  تھا کہ ہم حکومت سندھ اور اعلٗی  حکام سے مطالبہ  کرتے ہیں کے خدایا ہمارے حالات پر رحم کیا جائے  غریب کسانوں کو خالی بوریاں مہیا کی جائیں تاکہ ہم  ظالم ڈیلروں کو (950)روپے فی من دینے کے بجائےحکومت       کے قائم کردہ گلہ گودام کو فروخت کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:بیوی کو ساتھ نہ بھیجنے کی رنجش پر داماد نے فائرنگ کر کے اپنے سسر کو موت کے گھاٹ اتاردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker