گھوٹکی:﴿تحصیل رپوٹر ﴾ گھوٹکی پولیس نے رشوت نہ ملنے پر فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کو دیا علاقہ مکینوں اور لواحقین نے پولیس کے خلاف احتحاج کیا اور مطالبہ کیا کہ پولیس کے خلاف ایف آئی ار درج کی جائے اور اس میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سزا دی جائے ۔لواحقین کا مطالبے پر ڈی پی او نے نوٹس لیا اور پولیس کے خلا ف مقدمہ دوج کر لیا گیا ۔اور پولیس اہلکار کو گرفتار کیا گیا ۔ڈی پی او ر گھوٹکی پاک نیوز لائیو کی ٹیم کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان پولیس اہلکاروں کو سخت سزاا دی جائے گئی۔